تجھ کو کھو کر ہی میں نے جانا ہے
تجھ کو پا کر بہت اداس تھا میں

……….

تم نے اچانک شادی سے انکار کیوں کر دیا ؟

کیو نکہ میں تم سے محبت نہیں کرتی

پھر سال بھر وہ وعدے، وہ یقین ، وہ قسمیں ، وہ ادائیں ؟؟

اس لئے کہ تم تو مجھ سے محبت کرتے ہو نہ